مسجد میں بچوں کا ہونا



 • قابلِ غور -

خلافتِ عثمانیہ کے دور میں ترکوں کا کہنا تھا کہ:

"مسجد میں نماز کے دوران اگر آپ کے پیچھے آپ کے بچے نہیں کھیل رہے ، تو آپ کے سامنے آپ کا روشن مستقبل ہرگز نہیں ہے-"


اور آج پھر سے ترکی کی مساجد میں یہ اعلان آویزاں کیا جانا شروع کردیا گیا ہے۔ مساجد میں بورڈ لگے ہوتے ہیں جن پر کچھ یوں سطریں رقم ہوتی ہیں:


"اگر نماز کے دوران آپ کو پیچھے سے بچوں کے کھیلنے کودنے کی آوازیں نہیں آتی تو آپ اپنے دین کے مستقبل کی فکر کریں"


اس کے بر خلاف ہماری کوشش ہوتی ہے کہ بچوں کو مساجد سے دور رکھا جاۓ تاکہ ہم سکون سے نماز پڑھ سکیں۔۔😌

یاد رکھیے:


👈آج کے بچے کل کے جوان ہوتے ہیں آگر آج مساجد میں 

بچے نہیں ہیں تو کل مساجد میں جوان نہیں ہونگے۔۔


💞



Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Positive thinking

FIVE FACTS OF KHANA KABA